سری نگر، 23اکتوبر (یو ا ین آئی) کشمیر انتظامیہ نے جمعہ کے روز سری نگر کے شہر خاص اور ڈاون ٹاون میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کرکے علیحدگی پسند لیڈران کے مجوزہ احتجاجی پروگراموں کو ناکام بنادیا۔
style="text-align: right;">
کسی بھی احتجاجی جلسے یا ریلی کی قیادت کرنے سے روکنے کیلئے تقریباً تمام علیحدگی پسند لیڈران کو خانہ یا تھانہ نظربند کرکے رکھا گیا تھا۔